سنی لیونی نے اپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ سے سوئم سوٹ میں اپنی تصویرشیئر کی ہے۔ وہیں منگل کوسنی لیونی نے راگنی ایم ایم ایس ریٹرن 2 کے پرموشن کےلئےایک ویڈیو شیئرکیا ہے۔

سنی لیونی نے شیئرکی بولڈ ویڈیو، مداح ہوگئےدیوانے، کچھ ہی گھنٹوں میں ملے 10 لاکھ لائکس

سنی لیونی نے شیئرکی بولڈ ویڈیو، مداح ہوگئےدیوانے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج کل اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں سنی لیونی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے سوئم سوٹ میں اپنی تصویرشیئر کی ہے۔ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثراپنے ویڈیو اورتصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہیں منگل کو سنی لیونی نے راگنی ایم ایم ایس ریٹرن 2 کے پرموشن کے لئے ایک ویڈیو شیئرکیا ہے۔

اس ویڈیو کو شیئرکرتے ہوئے سنی لیونی نے لکھا- ‘ہیلو، کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں کیا کہنا چاہتی ہوں؟ دیکھئے اسے باربارجب تک آپ اسے سمجھ نہ لیں۔ بہت اچھا موقع رہا راگنی ایم ایم ایس ریٹرن 2 کے کاسٹ سے ملنے کا’۔ وہیں سنی لیونی کے مداح بھی ان کے اس ویڈیوکو دیکھ کرکمنٹ (ردعمل) کرنے سے خود کوروک نہیں پارہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، ‘ہاٹ’ تو وہیں دوسرے نے ‘ہاٹیسٹ’ لکھا۔

حال ہی میں سنی لیونی نے دبئی میں تفریح کرتے ہوئے فوٹوشیئرکیا۔ تصویرمیں سنی لیونی پول کے باہرسوئم سوٹ میں ہاٹ پوزدیتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ سنی لیونی نے تصویر شیئر کرتےہوئے لکھا ‘لودبئی’۔ تصویرمیں سنی لیونی بلیک کلر (سیاہ رنگ) کے فلاورپرنٹیڈ سوئم سوٹ میں نظرآرہی ہیں۔ سنی لیونی کی یہ ادائیں کسی کوبھی ان کا دیوانہ بنا نے کے لئے کافی ہیں۔ سنی لیونی کی اس تصویرکو12 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

واضح رہے کہ سنی لیونی نے اپنے کیریئرکی شروعات بطورپورن اسٹارکی تھی۔ کرن جیت کورووہرا سے بنیں سنی لیونی آج بالی ووڈ کا مشہورنام ہے۔ بالی ووڈ کی ‘بے بی ڈال’ سنی لیونی کا نام ان فنکاروں میں شمارہوتا ہے جن کی ہاٹنیس اوربولڈنیس کسی پہچان کی محتاج نہیں ہے۔

سنی لیونی اورڈینیل کے تین بچے ہیں۔ سنی لیونی نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئرکی شروعات سال 2012 میں فلم ‘جمس 2’ سے کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ‘راگنی ایم ایم ایس 2’، ایک پہیلی لیلا’ ‘کچھ کچھ لوچا ہے’، ‘مستی زادے’ اور ‘ون نائٹ اسٹینڈ’ جیسی فلموں میں کام کیا۔


Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fill out this field
Fill out this field
Please enter a valid email address.

Menu