سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، مزید مہنگا

کاروباری خبریں


سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، مزید مہنگا کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400 روپےہوگئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتےکے پہلے روز  فی تولہ سونےکی قیمت میں 1600 روپےاضافہ دیکھنے کو ملا، 10 گرام سونےکی قیمت 1372 روپےاضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے بعد نئی قیمت 89 ہزار 506 روپےہوگئی ۔ یاد رہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج میں  حملے کے بعد کاروبار کے دوران انڈیکس 34ہزار 41پرپر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا، دوران کاروبار100انڈیکس میں 100پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار زیادہ تر وقت معمول کے مطابق جاری رہا ۔

مزید :

بزنس –


خبر کا حوالہ

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu