سعودی شہزادہ انتقال کرگیا

گلف اخبار

سعودی شہزادہ انتقال کرگیا

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے کا انتقال ہوگیا۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی نے رائل کورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیر کے روز شہزادہ بند بن سعد بن محمد بن عبدالعزیز بن فیصل آل سعود کا انتقال ہوگیا۔

مرحوم شہزادے کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال ایک پراسرار بیماری کی وجہ سے ہوا ہے، انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ شہزادے کو کیا بیماری لاحق تھی۔

شہزادہ بندر بن سعد کی وفات کے حوالے سے سعودی شاہی خاندان کی جانب سے کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

مزید :

عرب دنیا




Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu