وبا کے دنوں میں پارلیمانی انتخابات

انٹرنیشنل


کرونا وائرس، خانہ جنگی اور اقتصادی بحران کے باوجود شام میں اتوار کو پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ کئی پولنگ اسٹیشنز پر ماسک پہنے بغیر ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ کے عمل کے دوران انتظامیہ نے سماجی دوری کا بھی خاص انتظام کیا تھا۔


Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu