بڑی خبر: آ گئی اگست مہینے کیلئے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈڑ کی نئی قیمتیں یہاں کریں چیک– Urdu News

بھارت

اگست کے ماہ کی پہلی تاریخ عام آدمی کیلئے بڑی راحت لیکر آئی ہے کیونکہ ملک کی آیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر (LPG Gas Cylinder) کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ چیک کریں نئی قیمتیں

بڑی خبر: آ گئی اگست مہینے کیلئے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈڑ کی نئی قیمتیں یہاں کریں چیک

اگست کے ماہ کی پہلی تاریخ عام آدمی کیلئے بڑی راحت لیکر آئی ہے کیونکہ ملک کی آیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر (LPG Gas Cylinder) کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ چیک کریں نئی قیمتیں

اگست کے ماہ کی پہلی تاریخ عام آدمی کیلئے بڑی راحت لیکر آئی ہے کیونکہ ملک کی آیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی رسوئی گیس سلینڈر (LPG Gas Cylinder) کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ دہلی میں 14.2 کلوگرام والے غیر سبسیڈائزڈ ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں 594  روپئے پر واقع ہے۔ دیگر شہروں میں بھی گھریلو رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت بھی مستحکم ہے۔ حالانکہ جولائی میں 4 روپئے تک کی قیمتیں بڑھائی گئی تھیں۔ اس سے پہلے جون کے دوران دہلی میں 14.2  کلوگرام والے غیر سبسڈائزڈ ایل پی جی سلینڈر 11.50روپئے مہنگا ہوگیا تھا۔ وہیں مئی میں 162.50 تک سستا ہوا تھا۔

چیک کریں نئی قیمتیں:  (LPG Price in india 01 August 2020) آئی او سی (IOC ) کی ویب سائٹ پر دی گئی قیمت کے مطابق دہلی میں سلینڈر کی قیمتیں گزشتہ مہینے یعنی جولائی کے مقابلے اگست میں مستحکم رکھی گئی ہے۔ 


دہلی میں 14.2  کلوگرام والے بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت 594  روپئے پر مستحکم ہے۔ اسی طرح ممبئی میں بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت 594  روپئے ہے۔ چنئی میں 610.50 روپئے ہے۔ حالانکہ کولکاتہ میں سلینڈڑ کی قیمتیں 50  پیسی فی فیصد سلینڈر بڑھ گئی ہے۔


19 کلو والے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت دہلی میں بغیر تبدیلی کے  1135.50 روپئے ہر مستحکم ہے۔ 
وہیں کولکاتہ میں 19  کلو والے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت 1197.50  روپئے بڑھ کر 1198.50  روپئے پر آگئی ہے۔ 
ملک کی معاشی راجدھانی ممبئی میں 19 کلو والے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت والے 1090.50  روپئے بڑھ کر 1091  روپئے فی سلینڈر ہوگئی ہے۔ 
ملک کے چوتھے بڑے شہر چنئی میں  19 کلو والے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت 1255  سے کم ہوکر 1253  روپئے فی سلینڈر ہوگئی ہے۔ 


Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu