شعیب اختر کے بیٹے کی خوبصورت تصویر وائرل

کھیل و کھلاڑی

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اخترکے صاحبزادے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے بیٹے میکائل علی اختر کی تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے.

تصویرمیں دیکھا جاسکتاہے کہ میکائل اختر سفید لباس میں ملبوس ہیں اور کسی ہیرو کی مانند پوز دے رہے ہیں.

شعیب نےوضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ پیغام آپ میرے لیے ٹائپ کریں.

شعیب اختر کے بیٹے کی تصویر پر ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور بہتر مستقبل کے لیے دعا دی جارہی ہے۔




Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu