کیا پاکستان میں کورونا کا زور گھٹ رہا ہے؟

صحت و تندرستی


پاکستان میں عید الضحیٰ کا تہوار پابندیوں کے ساتھ منایا گیا اور ان اقدامات کے نتائج کچھ ہفتوں بعد واضح ہو جائیں گے۔ لیکن موجودہ اعداد و شمار جہاں خوش آئند قرار دیے جا رہے ہیں وہیں ان سے کچھ سوالات بھی جنم لے رہے ہیں۔ دیکھیے لاہور میں وائس آف امریکہ کے ضیا الرحمن کی اسد اللہ خالد سے گفتگو


Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu