‘عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کا خدشہ برقرار ہے’

انٹرنیشنل


امریکہ کی طرف سے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد گھٹانے کا اعلان ایسے وقت ہوا ہے جب عراق میں امریکی اہداف پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے حملے بڑھ رہے ہیں۔ امریکہ کا یہ فیصلہ عراق کے لیے کیا معنی رکھتا ہے اور اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ دیکھیے تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کی نیلوفر مغل کی گفتگو


Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu