پاکستان سے نواز شریف کیلئے ایسی چیز پہنچادی گئی جو ن لیگ کو بالکل بھی پسند نہ آئے

انٹرنیشنل


پاکستان سے نواز شریف کیلئے ایسی چیز پہنچادی گئی جو ن لیگ کو بالکل بھی پسند نہ … لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے جاری کیے جانے والے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لندن پہنچادیے گئے ہیں۔ صحافی اظہر جاوید کے مطابق نواز شریف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد ہائی کمیشن نے وارنٹ گرفتاری نواز شریف کے رہائشی پتہ پر پوسٹ کردیے  ہیں۔  اظہر جاوید کے مطابق احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمان اراضی اسکینڈل میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔  پاکستان ہائی کمیشن لندن کا نمائندہ پیر کو یہ وارنٹ ایون فیلڈ ہاؤس بھی پہنچائے گا۔ https://dailypakistan.com.pk/11-Sep-2020/1182391 نواز شریف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پاکستان ہائی کمیشن لندن کو موصول ہائی کمیشن نے وارنٹ گرفتاری نواز شریف کے رہائشی پتہ پر پوسٹ کردیئے وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمان اراضی اسکینڈل میں جاری کیئے تھے اہلکار پیر کو ایون فیلڈ ہاوس بھی پہنچاے گا pic.twitter.com/d61UH0cvzm — Azhar Javaid (@azharjavaiduk) September 11, 2020

مزید :

قومی -برطانیہ –




Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu