اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا

صحت و تندرستی

اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق این سی او سی کاکہناہے کہ اسلام آباد میں کورونا کیسزرپورٹ ہونے پربڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا،این سی او سی کاکہناہے کہ ٹارگٹڈ ٹیسٹنگ کے دوران ادارے میں16کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،کورونا کی روک تھام کیلئے کنٹکٹ ٹریسنگ کا عمل جاری رہےگا۔

مزید :

علاقائیاسلام آبادکورونا وائرس




Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu