جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی گرفتاری کے خلاف رانچی میں احتجاج ، دیکھیں تصاویر

بھارت

دہلی فسادات کی سازش رچنے کے الزام میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی گرفتاری کے خلاف آج رانچی کے البرٹ ایکا چوک پر احتجاج کیا گیا ۔ کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے منعقد اس احتجاج میں سی پی ایم ، سی پی آئی ، سی پی آئی ایم ایل اور اے آئی پی ایف سمیت کئی سماجی تنظیموں اور سیول سوسائٹی کے لوگوں اور رانچی کے شاہین باغ میں شامل لوگوں کے علاوہ مختلف مذاہب کے سماجی کارکنان بھی شامل ہوئے ۔


Source link

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu