حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

کاروباری خبریں


حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں 30ستمبر تک برقراررہیں گی۔کابینہ نے 15روز کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی  وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز مسترد کر دی تھی۔

مزید :

بزنس –


خبر کا حوالہ

اسی بارے میں مزید خبریں

Menu