ریتک روشن نے ماہرہ خان کو ’فالو‘ کرنا شروع کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی فین لسٹ میں بالی وڈ اداکار کا بھی اضافہ ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ریتک روشن نے ماہرہ خان کو فالو کرنا شروع کردیا۔

ماہرہ خان بالی وڈ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں اداکاری کرچکی ہیں جس کے بعد بھارت میں ان کے مداحوں کی تعداد کافی بڑھ گئی تھی۔

ریتک روشن نے ماہرہ خان کو ’فالو‘ کرنا شروع کردیا

بالی وڈ اداکار ریتک روشن انسٹاگرام پر 170 لوگوں کو فالو کر رہے ہیں جن میں اب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔




Source link

Menu