وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن   برائے اورسیز چودھری آفتاب احمد کی برطانیہ میں صحافیوں سے ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بات چیت


  وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن   برائے اورسیز چودھری آفتاب احمد کی برطانیہ …    لندن (بیورو رپورٹ )  وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن   برائے اورسیز چودھری آفتاب احمدنے U.K میں پاکستانی صحافیوں کے وفد اے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور تازہ ترین  سیاسی  صورت حال پر گفتگو کی گئی ۔اس موقع پر چودھری آفتاب کا کہناتھاکہ  اپوزیشن ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی  ہے ،اپوزیشن کا بیانیہ تقسیم کا  بیانیہ ہے اور قوم نے ان کو مسترد کر دیا ہے ۔ چوہدری آفتاب  کا مزید کہناتھا کہ وزیراعلی سردار عثمان بزدار پر  بلاول کے ذاتی حملے یہ ظاہر کرتے ہیں کے ان کے پاس دلائل ختم ہو گیے ہیں ۔

مزید :

برطانیہ -تارکین پاکستان –


Source link

مینو