نمازجنازہ میں بھی صرف 30 افراد کو شرکت کی اجازت، لندن میں درجہ دوئم کا لاک ڈائون نا فذ


نمازجنازہ میں بھی صرف 30 افراد کو شرکت کی اجازت، لندن میں درجہ دوئم کا لاک …    لندن(مجتبیٰ علی شاہ )کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے مقامی سطح پر لاک ڈاؤن کو لیول 2 پررکھا گیا ہے جس کے مطابق اب نمازِ جنازہ میں30افراد شریک ہو سکیں گے ۔ ریسٹورنٹ اور شراب خانے رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی اور اولڈھوم کو سخت لاک ڈاؤن کی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ اولڈھوم کمیونٹی ایک دوسرے سے باہر ملاقات کر سکتی ہے لیکن ایک گھر کے افراد دوسرے کے گھر جا کر ملاقات نہیں کر سکتے۔

مزید :

برطانیہ –


Source link

مینو